وزیراعظم نریندر مودی نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر عوام پر زور دیا ہے کہ وہ پانی کی ایک ایک بوند کی بچت کرنے کا عہد کریں۔انہوں نے کہا کہ
پانی کے عالمی دن کے موقع پر آیئے ہم پانی کی ایک ایک بوند بچانے کا عہد کریں۔جب جن شکتی اپنا ذہن بنالے گی تو ہم جل شکتی کا کامیابی کے ساتھ تحفظ کرسکیں گے۔